ہو سکے تو معاف کرنا ۔۔۔۔۔۔!!
آنکھوں سے نہ برسات کرنا ۔۔۔۔!!
دلوں میں ہم کو یاد رکھنا ۔۔۔!!
اور اپنے آپ کو سنبھال رکھنا ۔۔۔۔۔۔!!
کوئی ناراضگی ہو ہم سے تو معاف کرنا ۔۔۔!!
یونہی نہ ہم کو بدنام کرنا خوشی خوشی ہم کو الوداع کرنا
اپنے رب سے نہ کوئی شکایت کرنا
اور ہم سے ملنے کی نہ رب سے التجا کرنا
بس خوشی خوشی الوداع کرنا
اور ہماری یادوں کو سنبھال رکھنا
