عوامی تعاون کے بغیر حکومت کچھ نہیں کر سکتی
آئی سی سی کے ایوارڈ یافتہ پاکستانی امپائؕر علیم ڈار نے کورونا وائرس کی وبا کے باعث بے روزگار افراد کو مفت کھانا کھلانے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں آئی سی سی امپائر علیم ڈار کا کہا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث اس وقت دنیا بھر میں پھیل چکا ہے۔ اور ہمارے تعاون کے بغیر حکومتیں کچھ نہیں کر سکتیں
ایلیٹ امپائر نےاپنے ویڈیو پیغام میں عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کو شکست دینے کے لیے وہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہدایتوں پر ضرور عمل پیرا ہوں،
restaurant “Dar’s Delighto” will be offering free food for jobless people, especially labourers, during the current lockdown in the city of Lahore.#CRICKET https://t.co/hQUS8H4Xmy
— Aleem Dar ?? (@AleemDarUmpire) March 26, 2020
مزید پڑھیے: کورونا آگاہی مہم؛ قومی کرکٹرزبھی عوامی آگاہی کیلئے میدان میں آگئے

GNN
علیم ڈار کا بے روزگار افراد کو مفت کھانا دینے کا اعلان
کورونا وائرس کے باعث بے روزگار افراد کو اپنے ریسٹورنٹ پر فری کھانا دینے کا اعلان کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایلیٹ امپائرعلیم ڈار کا کہنا تھا مشکل کی اس گھڑی میں بے روزگار افراد ان کے ریسٹورنٹ آکر بغیر کسی معاوضے کے کھانا کھا سکتے ہیں.
