اگر آپ سے پوچھا جاۓ کہ عام طور پر ٹی وی دیکھتے ہوۓ ایسی صورتحال کس اشتہار کے دوران آتی ہے جب آپ گھر والوں سے نظریں چرانے اور ٹی وی کا ریموٹ کنٹرول ڈھونڈنے پر مجبور ہو جاتے ہیں تو آپ کا جواب لازمی طور پر ہوگا کہ حالیہ دور میں اس صورتحال کا سامنا اس وقت کرنا پڑا جب کہ متھیرا والے کنڈوم کے اشتہار ٹی وی پر دکھاۓ جا رہے تھے
مگر حالیہ دنوں میں اس شرم کی آمد کنڈوم کے اشتہار کو دیکھ کر نہیں ہوئی بلکہ اے صورتحال کا سامنا ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتے ہوۓ جرابوں کے اشتہار کو دیکھ کر ہوا یقینا آپ اس بات پر اعتبر نہیں کریں گے کہ جرابوں کے اشتہار میں ایسا کیا ہو سکتا ہے جس کو تنہائی میں دیکھ کر بھی انسان کے پسینے چھٹ جا ئیں
جرابوں کا یہ برانڈ درحقیقت ایک کنڈوم کی کمپنی کے برانڈ کی نقل کرتے ہوۓ بنایا گیا ہے لہذا اس کے اشتہار کو بناتے ہوۓ بھی کمپنی والوں کے پیش نظر جرابوں سے زیادہ کنڈوم ہی تھی جس کے سبب اس اشتہار نے سب کے چھکے چھڑا دیۓ
اس اشتہار کو دیکھنے سے پہلے اس بات کو یاد رکھیں کہ یہ اشتہار آپ اپنے رسک پر دیکھیں اس کو دیکھنے کے بعد ہونے والا حالت کے ہم ذمہ دار نہ ہوں گے
My friend sent me this, literally what the FUCK IS THIS?! ?? pic.twitter.com/65KT65gltN
— Snober Abbasi (@snobers) May 10, 2018
اپنے جوان بہکتے قدموں کو بھٹکنے نہ دیں
@hermayonnaise_ @F1lthySnowflake @rantology ??????
— hmm (@yoboizhc) May 10, 2018
ہاہاہا ان کو سوریکس کی سرکھشا دیں
My friend sent me this, literally what the FUCK IS THIS?! ?? pic.twitter.com/65KT65gltN
— Snober Abbasi (@snobers) May 10, 2018
اس کے بعد اس تصویر کے بیک گراونڈ آوازیں اس کا وہ خوبصورت چھوٹا سا ہلتا مچلتا خرگوش
kacchi kairi is one of the color 😀
— Laiq (@laiqqureshi) May 11, 2018
یہ سب کچھ اس چند پلوں کے اشتہار کو بہت گہرے معنی دے دہا تھا جس کو دیکھنے والے ایک طویل عرصے تک فراموش نہیں کر پائیں گے
تیزی سے وائرل ہوتے اس اشتہار کو لوگ اپنے دوستو کو ٹیگ کر کے ان سے الگ الگ قسم کے ردعمل انجواۓ کر رہے ہیں اگر کچھ شرمیلے لوگ اس اشتہار کو دیکھ کر استغفار پڑھ رہے ہیں تو کچھ شرارتی دوست اس اشتہار کو دیکھ کر اس میں موجود جزیات کو دیکھ کر مزے بھی لے رہیے ہیں
مگر ان تمام باتوں کے باوجود یہ ماننا پڑے گا کہ یہ کسی بھی چیز کو تخلیق کرنے کا ایک نیکسٹ لیول ہے جس سے پاکستانی اشتہاری کمپنیوں کو سیکھنا چاہیۓ اور کچھ نیا جو بھلے فحش نہ ہو مگر نیا ہو تحلیق کرنے کی کوشش کرنی چاہیۓ
